Sunan Nasai
Arabic, Urdu Translation
PDF File (Complete)

محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر سنن النسائی پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن النسائی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کوشش رہی ہے کہ فائل کو کم سے کم سائز کا رکھا جائے اسی لئے فائل کو تین جلدوں میں بھی بنایا گیا ہے، اور ایک مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بھی بنایا گیا ہے۔

یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا ۳۲۷۴ صفحات پر مشتمل ہے، اس کتاب کو ۳ جلدوں کے ساتھ ساتھ ایک مکمل حصے میں بنایا گیا ہے ، اور ایڈوب ورژن ۷ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Download Complete Book in PDF
Pages 2465
Direct Download   Download complete book in one PDF

Download in parts, Book in (3 parts) PDF

Download Jild 1

Download Jild 2

Download Jild 3

 





Screenshot


 

 


Download Complete Book in PDF
Pages 2465
Direct Download   Download complete book in one PDF

Download in parts, Book in (3 parts) PDF

Download Jild 1

Download Jild 2

Download Jild 3

 




Donate for the Noble Cause. Jazak Allah Khayra

If you don't have Pay Pal account

Please contact us at our Email
islamic_projects@islamicurdubooks.com

  

Join our mailing list, to receive Hadith Mubaraks daily.

Enter your email address:

 

Click here to send these software to your friends.



Powered By www.islamicurdubooks.com
Best viewed at 1024 x 768 or above. Recomended to install Internet Explorar 8 or above for best view and fast search.
There is No Copyright. This software may be distributed freely without permission. You can also upload at your website.
Convert your Urdu, English, Arabic books to Searchable format ebook.
For making searchable ebooks software contact us at our email:   islamic_projects@islamicurdubooks.com