الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू وضو ایک تہائی نماز ہے “ वुज़ू एक तिहाई नमाज़ है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز تین حصوں پر مشتمل ہے: ایک تہائی حصہ طہارت ہے، ایک تہائی حصہ رکوع ہے اور ایک تہائی حصہ سجدے ہیں۔ جس نے اس کو کماحقہ ادا کیا، اس کی نماز بھی قبول کی جائے گی اور بقیہ اعمال بھی مقبول ہوں گے اور جس کی نماز رد کر دی گئی، اس کے باقی اعمال بھی رد کر دیے جائیں گے۔“
|