الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू حائضہ عورت کا حج کے لیے غسل کرنا “ माहवारी औरत का हज्ज के लिए ग़ुस्ल करना यानि नहाना ”
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا جبکہ وہ حائضہ تھیں: ”اپنے بالوں کو کھولو اور غسل کرو۔“
|