الصيام والقيام روزے اور قیام کا بیان रोज़े और क़याम ( रात की नमाज़ ) روزے اور قیام سے جنسی خواہشات ختم ہو جاتی ہیں “ रोज़ा और क़याम यौन इच्छा को समाप्त करता है ”
سیدنا عبداﷲ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ ایک آدمی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اﷲ کے رسول! کیا آپ مجھے خصی ہونے کی اجازت دیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کا خصی ہونا روزہ اور قیام ہے۔“
|