الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
وراثت کے مسائل اس بارے میں کہ کلالہ والی آیت سب سے آخر میں اتری۔
سیدنا براء بن عازب سے روایت ہے کہ آخری سورت جو پوری اتری وہ سورۃ التوبہ ہے اور آخری آیت جو اتری وہ کلالہ کی آیت ہے۔
|