الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
تفسیر قرآن مجید اللہ تعالیٰ کے فرمان ((اذ جاوکم من فوقکم ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الاحزاب)۔
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس قول ”ہم ان کو چھوٹا عذاب دیں گے ....“ کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس سے مراد دنیا کی تکالیف ہیں اور روم اور بطشہ (یا دخان)۔ اور شعبہ کو شک ہے کہ بطشہ کہا یا کہ دخان کہا۔
|