الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الطهارة طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل طہارت کے بغیر نماز پڑھنا منع ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی طہارت کے بغیر نماز پڑھنے کا قصد نہ کرے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجه، كتاب الطهارة، باب ماجا فى النهي للحاقن الخ، رقم: 618. قال الشيخ الالباني: صحيح. مسند احمد: 442/2»
|