الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل اذان کا جواب دینا
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب موذن کو سنتے تو جس طرح (کے کلمات) وہ کہتا ویسے ہی (کلمات) آپ فرماتے تھے۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاذان، باب ما يقول اذا سمع المنادي، رقم: 611. مسلم، كتاب الصلاة، رقم: 383. بلفظ اذا سمعتم الندا فقولو مثل ما يقول الموذن. مسند احمد: 326/6.»
|