الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل نماز میں تشہد پڑھنے کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تشہد اس طرح سکھاتے تھے جس طرح آپ ہمیں قرآن کی سورت پڑھایا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الصلاة، باب التشهد فى الصلاة، رقم: 403. سنن ابوداود، رقم: 974. سنن ترمذي، رقم: 290. سنن نسائي، رقم: 1164. سنن ابن ماجه، رقم: 900.»
|