الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ یا سلام بھیجنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: امت محمد میں سے جو بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر صلٰوۃ یا سلام بھیجتا ہے تو وہ آپ تک پہنچ جاتا ہے، فلاں آپ پر صلوٰۃ بھیجتا ہے، اور فلاں آپ پر سلام بھیجتا ہے۔
تخریج الحدیث: «ابن عدي ضعفاء: 238/3. اسناده ضعيف فيه ابويحييٰ القتات وهو ضعيف. التقريب: 8444.»
|