الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفرائض وراثت کے احکام و مسائل بچہ اس کا ہوگا جس کے بستر پر پیدا ہوا ہو
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچہ اس کا جس کے بستر پر پیدا ہوا ہو۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الفرائض، باب الولد للفراش الخ، رقم: 6818/6750. مسلم، كتاب الرضاع، باب الولد للفراش وتوفي الشبهات، رقم: 1458.»
|