الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل |
صحيح مسلم
كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل The Book of Fasting 29. باب حِفْظِ اللِّسَانِ لِلصَّائِمِ: باب: روزہ دار کے لئے زبان کی حفاظت کا بیان۔ Chapter: Guarding One's Tongue when Fasting
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کی کہ ”جو شخص روزے سے ہو وہ فحش نہ بکے اور جہالت نہ کرے اور اگر کوئی اس کو برا کہے یا لڑے تو کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔“
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.