الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان |
صحيح مسلم
كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان The Book of Drinks 23. باب أَكْلِ الْقِثَّاءِ بِالرُّطَبِ: باب: کھجور کے ساتھ ککڑی کھانا۔ Chapter: Eating cucumbers with fresh dates
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ککڑی کھاتے ہوئے کھجور کے ساتھ۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.