الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ النِّكَاح نکاح کا بیان پھوپھی بھتیجی اور خالہ بھانجی کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی عورت اپنی پھوپھی یا خالہ پر نکا ح کر کے نہ لائی جائے۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5109، 5110، 5152، 6066، 6601، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1408، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1093، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4046، 4048، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3299، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2065، 2066، 2080، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1126، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1867، 1929، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10567، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7254، والطبراني فى «الصغير» برقم: 240، 466، 628، 1013»
حكم: صحيح
|