الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل खाने और पीने के नियम مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے “ मुसलमान एक आंत से खता है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «367- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 924/2 ح 1780، ك 49 ب 6 ح 9) التمهيد 53/18، الاستذكار: 1712، و أخرجه البخاري (5396) من حديث مالك به.»
|