الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1728
´عورت کا محرم کے بغیر حج کرنا جائز نہیں ہے۔` نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی لونڈی کو جسے صفیہ کہا جاتا تھا اپنے ساتھ سواری پر بیٹھا کر مکہ لے جاتے۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1728]
1728. اردو حاشیہ: مالک لونڈی کے لیے خاوند کے حکم میں ہوتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 1728