How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
نان و نفقہ اخراجات کا بیان
اہل و عیال پر خرچ کرنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر:
1884
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جو مسلمان آدمی اپنے اہل و عیال پر اللہ کا حکم ادا کرنے کی نیت سے خرچ کرے تو اس کو اس میں صدقہ کا ثواب ملے گا۔
“
Report Error