How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
مسافر کی نماز
کتنے سفر میں قصر کی جا سکتی ہے؟
حدیث نمبر:
435
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی چار رکعتیں پڑھیں اور میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ ہی ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعتیں پڑھیں۔
Report Error