How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
مسافر کی نماز
سفر میں سواری پر نفلی نماز (تہجد) پڑھنا۔
حدیث نمبر:
442
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
سواری پر نفل پڑھا کرتے تھے خواہ اس کا منہ کسی طرف ہو
(ابتداء میں سواری قبلہ رخ ہو تو مستحسن ہے)
۔
Report Error