How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
قسم دلانے کے مسائل
جاہلیت کے مسئلہ قسامت کو بحال رکھنا۔
حدیث نمبر:
1035
(سیدنا سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ)
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے اصحاب میں سے ایک انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے قسامت کو اسی طور پر باقی رکھا جیسے جاہلیت کے زمانہ میں تھی۔
Report Error