How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
دم جھاڑ کے مسائل
”نملہ“ (ایک قسم کی پھنسی) کے لئے دم کا بیان۔
حدیث نمبر:
1451
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے نظر، ڈنگ
(زہر)
اور نملہ کے لئے دم کرنے کی رخصت دی۔
(نملہ ایک پھنسی ہے جس میں جلن ہوتی ہے اور جگہ بدلتی رہتی ہے یا وہ پھنسیاں جو بغل میں ہوں)
۔
Report Error