How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
تعوذ وغیرہ کے بارے میں
عاجز آ جانے اور سستی سے پناہ مانگنے کے بیان میں۔
حدیث نمبر:
1911
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
فرمایا کرتے تھے
”
اے اللہ! میں عاجز ہونے، سستی، بزدلی، پڑھاپے اور بخیلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں
“
Report Error