الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
حدیث نمبر: 3518
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" إذا فسد اهل الشام فلا خير فيكم، لا تزال طائفة من امتي منصورين لا يضرهم من خذلهم حتى تقوم الساعة".-" إذا فسد أهل الشام فلا خير فيكم، لا تزال طائفة من أمتي منصورين لا يضرهم من خذلهم حتى تقوم الساعة".
سیدنا معاویہ بن قرہ اپنے باپ قرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اہل شام میں فساد پیدا ہو جائے گا تو تم میں بھی کوئی خیر باقی نہ رہے گی۔ میری امت کی ایک جماعت کی ہمیشہ مدد کی جاتی رہے گی، انہیں رسوا کرنے (‏‏‏‏کی کوشش کرنے) والا قیامت برپا ہونے تک انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 403

قال الشيخ الألباني:
- " إذا فسد أهل الشام فلا خير فيكم، لا تزال طائفة من أمتي منصورين لا يضرهم من خذلهم حتى تقوم الساعة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه الترمذي (2 / 30) من طريق الطيالسي وهو في " المسند " (ص 145 رقم
‏‏‏‏1076) وكذا أحمد (3 / 436، 5 / 35) وابن حبان (2313) من طريق شعبة عن
‏‏‏‏معاوية بن قرة عن أبيه مرفوعا. وقال الترمذي: " حديث حسن صحيح ".
‏‏‏‏قلت: وهو على شرط الشيخين، وقد أخرج الخطيب (8 / 417 - 418، 10 / 282)
‏‏‏‏الشطر الأول منه من هذا الوجه، ورواه أبو نعيم في " الحلية " (7 / 230) .
‏‏‏‏والشطر الثاني أخرجه ابن ماجه (2 / 6 - 7) ، وله شواهد كثيرة فراجع بعضها
‏‏‏‏فيما تقدم برقم (270، 1108) . ¤


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.