مختصر صحیح مسلم
نتیجہ مطلوبہ تلاش:۔۔۔ وہ تمام ابواب جن میں لفظ " زیادہ " آیا ہے۔
اس صفحہ میں مذید تلاش
نمبر کتاب ^ باب ^ مطلوبہ تلاش ^ فہرست
1ایمان کے متعلق61نبی ﷺ کا فرمان کہ میں سب سے پہلے جنت کے متعلق سفارش کروں گا اور دیگر انبیاء سے میرے متبعین زیادہ ہوں گے ۔مکمل فہرست
2المساجد8مساجد کی طرف زیادہ قدم اٹھانے کی فضیلت ۔مکمل فہرست
3صدقہ فطر کا بیان38امیر وہ نہیں جس کے پاس سامان زیادہ ہو ۔مکمل فہرست
4خرید و فروخت کے مسائل18بیع مصراۃ کی ممانعت کا بیان ۔ مصرات سے مراد دودھ والا جانور ہے جس کا دودھ کچھ وقت تک روک لیا گیا ہو تاکہ دودھ زیادہ نظر آئے ۔مکمل فہرست
5خرید و فروخت کے مسائل52جو شخص مفلس کے پاس بعینہ اپنا مال موجود پائے ( تو وہ اس مال کا زیادہ حقدار ہے ) ۔مکمل فہرست
6کھیتی باڑی کے مسائل8ضرورت سے زیادہ پانی بیچنے کے متعلق ۔مکمل فہرست
7کھیتی باڑی کے مسائل9ضرورت سے زیادہ پانی اور گھاس روکنا ۔مکمل فہرست
8وصیت ، صدقہ اور ہبہ وغیرہ کے متعلق ۔2ایک تہائی سے زیادہ وصیت نہ کی جائے ۔مکمل فہرست
9جہاد کے مسائل22( اللہ کی راہ میں ) شہید کئے جانے پر بہت زیادہ ثواب ۔مکمل فہرست
10ہجرت اور غزوات بیان میں8اللہ تعالیٰ کا غصہ اس پر بہت زیادہ ہوتا ہے جس کو رسول اللہ ﷺ نے قتل کیا ہو ۔مکمل فہرست
11( پانی ، شراب وغیرہ ) پینے کے مسائل22جب پانی پی لے ، تو دائیں طرف والا زیادہ حقدار ہے ۔مکمل فہرست
12لباس اورزیب و زینت کے بیان میں39جوتا اور اس کے زیادہ پہننے کے متعلق ۔مکمل فہرست
13آداب کا بیان21سوار کا پیدل کو اور کم لوگوں ( کی جماعت ) کا زیادہ لوگوں ( کی جماعت ) کو سلام کرنا ۔مکمل فہرست
14آداب کا بیان30جو اپنی مجلس ( بیٹھنے کی جگہ ) سے اٹھا ، پھر لوٹا تو وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے ۔مکمل فہرست
15نبی کریم ﷺ کے فضائل18نبی کریم ﷺ لوگوں سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو جاننے والے تھے اور اللہ تعالیٰ سے زیادہ ڈرنے والے تھے ۔مکمل فہرست
16نبی کریم ﷺ کے فضائل31نبی کریم ﷺ کنواری لڑکی جو پردے میں ہوتی ہے ، سے بھی زیادہ شرمیلے تھے ۔مکمل فہرست
17نبی کریم ﷺ کے فضائل37رسول اللہ ﷺ بچوں اور اہل و عیال کے ساتھ سب سے زیادہ شفقت رکھتے تھے ۔مکمل فہرست
18نبی کریم ﷺ کے فضائل40نبی کریم ﷺ سب سے زیادہ حسن اخلاق والے تھے ۔مکمل فہرست
19نبی کریم ﷺ کے فضائل43نبی کریم ﷺ سب سے زیادہ سخی تھے بھلائی میں ۔مکمل فہرست
20سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان3نبی کریم ﷺ کے نزدیک سب لوگوں سے زیادہ پیارے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ تھے ۔مکمل فہرست
21نیکی اور سلوک کے مسائل1والدین کے ساتھ نیکی کرنے کے بیان میں اور ان میں زیادہ حق کس کا ہے ؟مکمل فہرست
22توبہ ، اسکی قبولیت اور اللہ کی رحمت کی وسعت10والدہ کی جتنی رحمت اپنی اولاد پر ہے ، اللہ کی رحمت اپنے بندوں پر اس سے کہیں زیادہ ہے ۔مکمل فہرست
23توبہ ، اسکی قبولیت اور اللہ کی رحمت کی وسعت12تکلیف پر اللہ تعالیٰ سے زیادہ صبر کرنے والا کوئی نہیں ۔مکمل فہرست
24توبہ ، اسکی قبولیت اور اللہ کی رحمت کی وسعت13اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند اور کوئی نہیں ہے ۔مکمل فہرست
25جہنم کے متعلق10دنیا کے سب سے زیادہ خوشحال کو جہنم میں اور دنیا کے سب سے زیادہ تنگی والے کو جنت کا غوطہ دینا ۔مکمل فہرست
26فتنوں کا بیان1فتنوں کے قریب ہونے اور ہلاکت کے بیان میں جب کہ برائی زیادہ ہو جائے ۔مکمل فہرست
27فتنوں کا بیان12( ایسے فتنے ہوں گے کہ ان میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا ( یعنی جتنا کسی کا فتنے میں حصہ کم ہو گا اتنا زیادہ بہتر ہو گا ) ۔مکمل فہرست
28فتنوں کا بیان32( جب ) قیامت قائم ہو گی ( قیامت قریب ہو گی ) تو تمام لوگوں سے زیادہ رومی ( عیسائی ) ہوں گے ۔مکمل فہرست
29فتنوں کا بیان57مردوں کو زیادہ نقصان دینے والا فتنہ عورتیں ہیں ۔مکمل فہرست
30قرآن مجید کے فضائل14قرآن کو زیادہ تلاوت کے ذریعے یاد رکھنے کا حکم ۔مکمل فہرست

لفظ "زیا" سے ملتے جلتے مذید الفاظ

زیادہ   زیارت   

 

Join Our mailing Group, receive free newsletter,
we will update you about new changes at our website.
Email: