مختصر صحیح مسلم
نتیجہ مطلوبہ تلاش:۔۔۔ وہ تمام ابواب جن میں لفظ " ڈال " آیا ہے۔
اس صفحہ میں مذید تلاش
نمبر کتاب ^ باب ^ مطلوبہ تلاش ^ فہرست
1وضو کے مسائل16جب کتا تمہارے برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کو سات مرتبہ دھونا چاہیئے ۔مکمل فہرست
2وضو کے مسائل22ناک میں پانی ڈال کر جھاڑنا ۔مکمل فہرست
3حج کے مسائل35محرم انسان اپنی آنکھوں میں دوا ڈال سکتا ہے ۔مکمل فہرست
4نکاح کے مسائل27اللہ تعالی انسان کے عمل پر پردہ ڈال دے تو انسان کے لئے اپنی طرف سے پردہ کھول دینے کی ممانعت ۔مکمل فہرست
5بیماری اور علاج14منہ میں دوائی ڈال کر علاج کرنا ۔مکمل فہرست
6نیکی اور سلوک کے مسائل15جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ محبت کرتا ہے تو اپنے بندوں میں بھی اس کی محبت ڈال دیتا ہے ۔مکمل فہرست

لفظ "ڈال" سے ملتے جلتے مذید الفاظ

ڈال   ڈالنے   ڈالنا   

 

Join Our mailing Group, receive free newsletter,
we will update you about new changes at our website.
Email: