| ڈاؤن لوڈ |
ریلیز |
اس ورژن کی کچھ تفصیلات۔ |
ورژن نمبر |
| ہاں |
ہاں |
رزلٹ کے صفحہ پر مطلوبہ لفظ کے ملتے جلتے الفاظ کی سہولت پیش کی گئی۔ |
version 2.9 |
| نہیں |
نہیں |
رزلٹ کے صفحہ پر بھی فلٹر بوکس کی سہولت پیش کی گی۔
|
version 2.8 |
| نہیں |
نہیں |
رزلٹ کے صفحہ پر یہ سہولت مہیا کی گئی کہ اگر کسی حدیث مبارکہ میں کوئی لفظ ایک سے زیادہ مرتبہ آیا ہے تو ہر لفظ کا ایک الگ انسٹانس بنایا جائے ، تاکہ مطلوبہ حدیث مبارکہ زیادہ بہتر طریقہ سے تلاش کی جا سکے۔
|
version 2.7 |
| نہیں |
نہیں |
الفاظ کی فہرست کے صفحہ پر مذید سہولت دی گئی اور ایک فلٹر بوکس پیش کیا گیا جس سے ٹائپ کے ساتھ ہی مطلوبہ لفظ سامنے آجاتا ہے۔
|
version 2.6 |
| نہیں |
نہیں |
احادیث مبارکہ میں راویوں کے نام سے بھی حروف تہجی کلک سرچ پیش کی گئی۔
|
version 2.5 |
| نہیں |
نہیں |
مختصر صحیح مسلم کی تمام احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کلک سرچ پر تیار کر لیا گیا۔
|
version 2.4 |
| نہیں |
نہیں |
کچھ الفاظ حروف تہجی ”چ“ ”ن“ ”ف“ ”ہ“ پر صحیح رزلٹ نہیں دے رہے تھے اس بگ کو ختم کیا گیا۔ |
version 2.3 |
| نہیں |
نہیں |
چونکہ حروف تہجی کے اعتبار سے بھی الفاظ کی تعداد بہت زیادہ بڑھ رہی تھی جس وجہ سے ان الفاظ میں بھی مطلوبہ لفظ کی تلاش ٹائم لے رہی تھی اس لیے لفظ کے پہلے دو حروف تہجی کے اعتبار سے سرچ کی سہولت پیش کی گئی۔
|
version 2.2 |
| نہیں |
نہیں |
ابواب پر سرچ کے رزلٹ میں کچھ ریکارڈ duplicate ظاہر ہو رہے تھے جس کو ٹھیک کیا گیا۔ |
version 2.1 |
| نہیں |
نہیں |
اس ورژن میں سب سے اہم یہ سہولت دی گئی کہ رزلٹ امیج فائل کی بجائے یونی کوڈ میں ظاہر کروایا گیا۔ |
version 2.0 |
| نہیں |
نہیں |
حروف تہجی پر کلک کرنے سے الفاظ کی فہرست میں ترتیب نزولی اور ترتیب کی سہولت مہیا کی گئی تاکہ مطلوبہ لفظ جلد سے جلد تلاش کیا جا سکے۔ |
version 1.4 |
| نہیں |
نہیں |
مختصر صحیح مسلم کے تمام ابواب پر حروف تہجی کلک سرچ پر کام مکمل کر لیا گیا۔ اس ورژن میں کسی بھی باب کو تلاش کیا جا سکتا تھا۔ اور رزلٹ امیج فائل کی صورت میں ظاہر ہوتا تھا۔ |
version 1.3 |
| نہیں |
نہیں |
ایک لفظ کلک سرچ کی سہولت کو متعارف کروایا گیا، اس میں تمام حروف تہجی ظاہر ہوتے ہیں پھر قاری اپنا مطلوبہ لفظ اس حرو ف تہجی کے اعتبار سے تلاش کرتا ہے۔ |
version 1.2 |
| نہیں |
نہیں |
مختصر صحیح مسلم ایچ ٹی ایم ایل امیج فائل کی صورت میں پیش کرنے کا کام مکمل کر لیا گیا ۔ |
version 1.1 |