الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
وَمَا لِيَ لَا أَعْبُدُ الَّذِي فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ[22] أَأَتَّخِذُ مِنْ دُونِهِ آلِهَةً إِنْ يُرِدْنِ الرَّحْمَنُ بِضُرٍّ لَا تُغْنِ عَنِّي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا وَلَا يُنْقِذُونِ[23] إِنِّي إِذًا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ[24] إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ[25] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اور مجھے کیا ہے کہ میں اس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔ [22] کیا میں اس کے سوا ایسے معبود بنا لوں کہ اگر رحمان میرے بارے میں کسی نقصان کا ارادہ کرے تو ان کی سفارش میرے کسی کام نہ آئے گی اور نہ وہ مجھے بچائیں گے۔ [23] یقینا میں تو اس وقت ضرور کھلی گمراہی میں ہوں گا۔ [24] بے شک میں تمھارے رب پر ایمان لایا ہوں، سو مجھ سے سنو۔ [25] ........................................ |
||