السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3305. -- باب: دية الأسنان
-- باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16258
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، هُوَ ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَضَى فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسًا خَمْسًا مِنَ الْإِبِلِ، وَفِي الْأَسْنَانِ خَمْسًا خَمْسًا، وَفِي الْأَصَابِعِ عَشْرًا عَشْرًا.
یہ حدیث پہلے نمبر (16195) کے تحت گزر چکی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الدِّيَاتِ/حدیث: 16258]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
حدیث نمبر: 16259
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: وَفِي السِّنِّ خَمْسٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دانت میں پانچ اونٹ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الدِّيَاتِ/حدیث: 16259]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
حدیث نمبر: 16260
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي عِيَاضُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْفِهْرِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ، يَقُولُ: مَضَتِ السُّنَّةُ أَشْيَاءَ مِنَ الْإِنْسَانِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ قَالَ فِيهِ: وَفِي الْأَسْنَانِ الدِّيَةُ وَرَوَى فِي حَدِيثِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ مَرْفُوعًا: وَفِي الْأَسْنَانِ كُلِّهَا مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ وَفِي إِسْنَادِهِ ضَعْفٌ، وَحَدِيثُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ مُنْقَطِعٌ، وَرِوَايَةُ مَنْ رَوَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي كُلِّ سِنٍّ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ أَكْثَرُ وَأَشْهَرُ.
زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ انسان کے اعضاء میں سنت مقرر ہوچکی ہے، پھر لمبی حدیث ذکر کی اور فرمایا: دانتوں میں بھی دیت ہے۔
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے ضعیف سند سے مرفوعاً روایت ہے کہ ”تمام دانتوں میں ١٠٠ اونٹ ہیں۔“ شریح کہتے ہیں کہ اگر دانت توڑ دیا جائے تو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ شعبی نے بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہی بیان کیا ہے اور مکحول نے حضرت زید رضی اللہ عنہ سے بھی ایسے ہی روایت کیا ہے۔
اور زید بن اسلم کی حدیث منقطع ہے، اور جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت کیا ہے کہ ”ہر دانت میں پانچ اونٹ ہیں“ ان کی روایت زیادہ اور زیادہ مشہور ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الدِّيَاتِ/حدیث: 16260]
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے ضعیف سند سے مرفوعاً روایت ہے کہ ”تمام دانتوں میں ١٠٠ اونٹ ہیں۔“ شریح کہتے ہیں کہ اگر دانت توڑ دیا جائے تو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ شعبی نے بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہی بیان کیا ہے اور مکحول نے حضرت زید رضی اللہ عنہ سے بھی ایسے ہی روایت کیا ہے۔
اور زید بن اسلم کی حدیث منقطع ہے، اور جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت کیا ہے کہ ”ہر دانت میں پانچ اونٹ ہیں“ ان کی روایت زیادہ اور زیادہ مشہور ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الدِّيَاتِ/حدیث: 16260]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
حدیث نمبر: 16261
وَهَذَا كُلُّهُ فِيمَا أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ إِجَازَةً، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ شُرَيْحٍ، فَذَكَرَهُ،.
شریح رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ اسے ایک سال مہلت دی جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الدِّيَاتِ/حدیث: 16261]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
حدیث نمبر: 16262
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا عَبَّادٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَذَكَرَهُ وَعَنْ عَبَّادٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ زَيْدٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِثْلَهُ.
حضرت علی اور حضرت زید رضی اللہ عنہما سے بھی ایسے ہی منقول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الدِّيَاتِ/حدیث: 16262]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف