السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3546. -- باب: ما جاء في التعرب بعد الهجرة
-- باب: ہجرت کے بعد دوبارہ بادیہ نشینی (دیہاتی زندگی) اختیار کرنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 17791
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ، ثنا يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" آكِلُ الرِّبَا وَمُؤَكِّلُهُ وَشَاهِدَاهُ إِذَا عَلِمَاهُ، وَالْوَاشِمَةُ وَالْمُوتَشِمَةُ، وَلَاوِي الصَّدَقَةِ، وَالْمُرْتَدُّ أَعْرَابِيًّا بَعْدَ الْهِجْرَةِ مَلْعُونُونَ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ". تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ عِيسَى هَكَذَا، وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُهُ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ بْنِ الْحَارِثِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”سود کھانے والا اور کھلانے والا اور اس کے گواہ بننے والے جاننے کے باوجود، اور گودنے والی اور گدوانے والی، اور صدقہ کو لپیٹنے والا اور ہجرت کے بعد مرتد اعرابی بننے والا، یہ سارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر ملعون ہیں۔“
یحییٰ بن عیسیٰ اس طرح روایت کرنے میں منفرد ہیں، جبکہ ثوری وغیرہ نے اسے اعمش سے، انہوں نے عبداللہ بن مرہ بن حارث سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 17791]
یحییٰ بن عیسیٰ اس طرح روایت کرنے میں منفرد ہیں، جبکہ ثوری وغیرہ نے اسے اعمش سے، انہوں نے عبداللہ بن مرہ بن حارث سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 17791]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف