🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4212. -- باب:: كتابة المدبر
-- باب: مدبر غلام کو مکاتب بنانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21580
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ السُّكَّرِيِّ، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: دَبَّرَتِ امْرَأَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ خَادِمًا لَهَا، ثُمَّ أَرَادَتْ أَنْ تُكَاتِبَهُ، فَكَتَبَتْ إِلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، فَقَالَ:" كَاتِبِيهِ، فَإِنْ أَدَّى مُكَاتَبَتَهُ فَذَاكَ، فَإِنْ حَدَثَ"، - يَعْنِي: مَاتَتْ،" عَتَقَ"، وَأَرَاهُ قَالَ:" مَا كَانَ لَهَا" - يَعْنِي: مَا كَانَ لَهَا مِنْ كِتَابَتِهِ شَيْءٌ..
مجاہد رحمہ اللہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک قریشی عورت نے اپنے خادم کو مدبر بنا دیا، پھر اس نے مکاتبت کا ارادہ کیا تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو لکھ بھیجا، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس سے مکاتبت کر لو، اگر وہ اپنی مکاتبت ادا کر دے تو ٹھیک، اور اگر وہ (عورت) فوت ہو گئی تو وہ آزاد ہو جائے گا۔ اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بھی فرمایا: (اس صورت میں) اس کی مکاتبت میں سے عورت کے لیے کچھ نہ ہو گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ المُدَبَّرِ/حدیث: 21580]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں