مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. بَابُ الصَّلَاةِ فِي السَّرَاوِيلِ .
شلوار میں نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 2229
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّرَاوِيلِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ وَرْدَانَ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ.

سیدنا جابر بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شلوار میں نماز ادا کرنے سے منع فرمایا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن وردان ہے امام ابوحاتم کہتے ہیں: یہ قوی نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2229]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف