مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابٌ فِي صَوْمِ رَمَضَانَ بِمَكَّةَ .
مکہ میں رمضان کے روزے رکھنا
حدیث نمبر: 4799
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" صَوْمُ رَمَضَانَ بِمَكَّةَ أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ رَمَضَانَ بِغَيْرِ مَكَّةَ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ، ضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ: يُخْطِئُ وَيُخَالِفُ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکہ میں رمضان کا روزہ رکھنا مکہ کے علاوہ کہیں اور ایک ہزار رمضان سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عاصم بن عمر ہے، جسے آئمہ یعنی امام أحمد اور دیگر حضرات نے ”ضعیف“ قرار دیا ہے، جبکہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے ثقہ کہا: ہے وہ فرماتے ہیں یہ غلطی بھی کرتا ہے، اور برخلاف روایت بھی نقل کرتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 4799]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (966)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعیف