🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

51. بَابُ لَفْظِ النِّكَاحِ .
لفظ ”نکاح“ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7532
عَنْ عَلِيٍّ السُّلَمِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" أَلَا أُنْكِحُكَ أُمَيْمَةَ بِنْتَ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ؟" قَالَ: بَلَى. قَالَ:" قَدْ أُنْكِحْتَهَا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَقَالَ: لَا يُعْلَمُ رَوَى عَلِيٌّ السُّلَمِيُّ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدنا علی سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہارا نکاح امیمہ بنت ربیعہ بن حارث کے ساتھ نہ کروا دوں؟ تو میں نے عرض کی جی ہاں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تمہارا نکاح اس کے ساتھ کروا دیا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ وہ فرماتے ہیں: سیدنا علی سلمی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے صرف یہ حدیث منقول ہے اس روایت کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے، جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 7532]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1431)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں