صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2906. تابعوا بين الحج وعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي ....
حج اور عمرہ یکے بعد دیگرے (پے در پے) کیا ....
حدیث نمبر: 2901
«تابعوا بين الحج وعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد والذهب والفضة وليس للحجة المبرورة ثواب إلا الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج اور عمرہ یکے بعد دیگرے (پے در پے) کیا کرو، کیونکہ یہ دونوں فقر و محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے، اور حج مبرور (مقبول حج) کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2901]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن] عن ابن مسعود. الترغيب 1/117، الإرواء 2524، الصحيحة 1200: ابن خزيمة، ابن حبان، الطبراني، العقيلي، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح