صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2914. تبعث الملائكة يوم الجمعة إلى أبواب المسجد يكتبون الأول فالأول ....
جمعہ کے دن فرشتے مسجد کے دروازوں پر بھیجے جاتے ....
حدیث نمبر: 2909
«تبعث الملائكة يوم الجمعة إلى أبواب المسجد يكتبون الأول فالأول فإذا صعد الإمام على المنبر طويت الصحف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن فرشتے مسجد کے دروازوں پر بھیجے جاتے ہیں، وہ سب سے پہلے آنے والے کا نام لکھتے ہیں، پھر اس کے بعد آنے والے کا۔ پھر جب امام منبر پر چڑھ جاتا ہے تو اعمال نامے لپیٹ دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2909]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي أمامة. صحيح الترغيب 712.»
قال الشيخ الألباني: صحيح