صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2961. تعاهدوا القرآن فوالذي نفسي بيده لهو أشد تفصيا من قلوب ....
قرآن کی حفاظت کیا کرو، اس ذات کی قسم جس ....
حدیث نمبر: 2956
«تعاهدوا القرآن فوالذي نفسي بيده لهو أشد تفصيا من قلوب الرجال من الإبل من عقلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن کی حفاظت کیا کرو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ آدمیوں کے دلوں سے اونٹ کے اپنی رسی سے چھوٹنے سے بھی زیادہ تیزی سے نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2956]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح