صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2979. تفضل صلاة الجمع صلاة أحدكم وحده بخمس وعشرين جزءا وتجتمع ....
باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے نماز پر ....
حدیث نمبر: 2974
«تفضل صلاة الجمع صلاة أحدكم وحده بخمس وعشرين جزءا وتجتمع ملائكة الليل وملائكة النهار في صلاة الفجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے نماز پر پچیس درجے فضیلت رکھتی ہے، اور فجر کی نماز میں رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2974]
”باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے نماز پر پچیس درجے فضیلت رکھتی ہے، اور فجر کی نماز میں رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2974]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح