🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2983. تقبلوا لي بست أتقبل لكم بالجنة إذا حدث أحدكم فلا ....
مجھ سے چھ باتوں کی ضمانت دو، میں تمہیں جنت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2978
«تقبلوا لي بست أتقبل لكم بالجنة إذا حدث أحدكم فلا يكذب وإذا وعد فلا يخلف وإذا ائتمن فلا يخن غضوا أبصاركم وكفوا أيديكم واحفظوا فروجكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ سے چھ باتوں کی ضمانت دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی نہ کرے، جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے، اپنی نگاہیں نیچی رکھو، اپنے ہاتھ روکے رکھو، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2978]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هب] عن أنس. الصحيحة 1470: الخرائطي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں