صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3004. تمضمضوا واستنشقوا والأذنان من الرأس
کلی کرو اور ناک میں پانی چڑھاؤ، اور دونوں کان ....
حدیث نمبر: 2999
«تمضمضوا واستنشقوا والأذنان من الرأس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کلی کرو اور ناک میں پانی چڑھاؤ، اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2999]
”کلی کرو اور ناک میں پانی چڑھاؤ، اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2999]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن ابن عباس. الصحيحة 36: قط، طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح