صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3009. تهادوا تحابوا
آپس میں ہدیہ دیا کرو، تم ایک دوسرے سے محبت ....
حدیث نمبر: 3004
«تهادوا تحابوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں ہدیہ دیا کرو، تم ایک دوسرے سے محبت کرنے لگو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 3004]
”آپس میں ہدیہ دیا کرو، تم ایک دوسرے سے محبت کرنے لگو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 3004]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ع1] عن أبي هريرة. الإرواء 1601.»
قال الشيخ الألباني: حسن