🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3220. خذوا عني خذوا عني قد جعل الله لهن سبيلا البكر ....
مجھ سے سیکھو، مجھ سے سیکھو، اللہ تعالیٰ نے ان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3215
«خذوا عني خذوا عني قد جعل الله لهن سبيلا البكر بالبكر جلد مائة ونفي سنة والثيب بالثيب جلد مائة والرجم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ سے سیکھو، مجھ سے سیکھو، اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے ایک راستہ مقرر کر دیا ہے: غیر شادی شدہ زانی کا غیر شادی شدہ کے ساتھ حکم سو کوڑے اور ایک سال کی جلاوطنی ہے، اور شادی شدہ زانی کا شادی شدہ کے ساتھ حکم سو کوڑے اور رجم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3215]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن عبادة بن الصامت. مختصر مسلم 1036، الإرواء 2341.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں