🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3296. خير الناس ذو القلب المحموم واللسان الصادق قيل: ما القلب ....
بہترین شخص وہ ہے جس کا دل پاکیزہ اور زبان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3291
«خير الناس ذو القلب المحموم واللسان الصادق قيل: ما القلب المحموم؟ قال: هو التقي النقي الذي لا إثم فيه ولا بغي ولا حسد قيل: فمن على أثره؟ قال: الذي يشنأ الدنيا ويحب الآخرة قيل: فمن على أثره؟ قال: مؤمن في خلق حسن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین شخص وہ ہے جس کا دل پاکیزہ اور زبان سچی ہو۔ عرض کیا گیا: پاکیزہ دل کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ متقی اور پاک دل ہے جس میں نہ گناہ ہو، نہ سرکشی ہو، اور نہ حسد ہو۔ عرض کیا گیا: پھر اس کے بعد کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ جو دنیا سے بیزار اور آخرت سے محبت کرنے والا ہو۔ عرض کیا گیا: پھر اس کے بعد کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھے اخلاق والا مومن۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3291]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] 2 عن ابن عمرو. الصحيحة 948.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں