صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3306. خير أمتي القرن الذي بعثت فيه ثم الذين يلونهم ثم ....
میری امت میں بہترین وہ زمانہ ہے جس میں مجھے ....
حدیث نمبر: 3301
«خير أمتي القرن الذي بعثت فيه ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم ثم يخلف قوم يحبون السمانة يشهدون قبل أن يستشهدوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں بہترین وہ زمانہ ہے جس میں مجھے بھیجا گیا، پھر وہ جو اس کے بعد آئیں، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں، پھر ان کے بعد ایسے لوگ آئیں گے جو موٹاپا پسند کریں گے اور گواہی طلب کیے جانے سے پہلے ہی دے دیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3301]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الروض النضير 247، الصحيحة 699.»
قال الشيخ الألباني: صحيح