صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3390. دعوا الحبشة ما ودعوكم واتركوا الترك ما تركوكم
حبشیوں کو چھوڑے رکھو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھیں، ....
حدیث نمبر: 3384
«دعوا الحبشة ما ودعوكم واتركوا الترك ما تركوكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حبشیوں کو چھوڑے رکھو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھیں، اور ترکوں کو چھوڑے رکھو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3384]
”حبشیوں کو چھوڑے رکھو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھیں، اور ترکوں کو چھوڑے رکھو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3384]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن رجل. الصحيحة 772.»
قال الشيخ الألباني: حسن