صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4218. فضل الصلاة في المسجد الحرام على غيره مائة ألف صلاة ....
مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت باقی مسجدوں پر ....
حدیث نمبر: 4211
«فضل الصلاة في المسجد الحرام على غيره مائة ألف صلاة وفي مسجدي ألف صلاة.......»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت باقی مسجدوں پر ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے، اور میری مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت ہزار نمازوں کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4211]
”مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت باقی مسجدوں پر ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے، اور میری مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت ہزار نمازوں کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4211]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي الدرداء. الإرواء 1130.»
قال الشيخ الألباني: صحيح