🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4228. فضلت على الأنبياء بخمس: بعثت إلى الناس كافة وادخرت شفاعتي ....
مجھے انبیاء پر پانچ چیزوں سے فضیلت دی گئی: مجھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4221
«فضلت على الأنبياء بخمس: بعثت إلى الناس كافة وادخرت شفاعتي لأمتي ونصرت بالرعب شهرا أمامي وشهرا خلفي وجعلت لي الأرض مسجدا وطهورا وأحلت لي الغنائم ولم تحل لأحد قبلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے انبیاء پر پانچ چیزوں سے فضیلت دی گئی: مجھے تمام لوگوں کی طرف بھیجا گیا، اپنی شفاعت میں نے اپنی امت کے لیے محفوظ رکھی، ایک مہینے کی مسافت میرے آگے اور ایک مہینے کی مسافت میرے پیچھے رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی، زمین کو میرے لیے سجدہ گاہ اور پاکیزگی کا ذریعہ بنایا گیا، اور میرے لیے مالِ غنیمت حلال کیا گیا جو مجھ سے پہلے کسی کے لیے حلال نہیں کیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4221]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن السائب بن يزيد. يشهد له ما قبله.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں