صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7830. يا أبا ذر! ألا أدلك على كنز من كنوز الجنة؟: ....
اے ابوذر! کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ....
حدیث نمبر: 7820
«يا أبا ذر! ألا أدلك على كنز من كنوز الجنة؟: لا حول ولا قوة إلا بالله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟ وہ ہے: «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» (گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی توفیق صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7820]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ حب] عن أبي ذر. الترغيب 2/256.»
قال الشيخ الألباني: صحيح