صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7881. يا أيها الناس! إنكم لن تطيقوا كل ما أمرتكم به ....
اے لوگو! تم ہر اس چیز کی طاقت نہیں رکھتے ....
حدیث نمبر: 7871
«يا أيها الناس! إنكم لن تطيقوا كل ما أمرتكم به ولكن سددوا وقاربوا وأبشروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! تم ہر اس چیز کی طاقت نہیں رکھتے جس کا میں نے تمہیں حکم دیا ہے، لیکن سیدھے راستے پر رہو، قریب قریب چلو اور خوش ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7871]
”اے لوگو! تم ہر اس چیز کی طاقت نہیں رکھتے جس کا میں نے تمہیں حکم دیا ہے، لیکن سیدھے راستے پر رہو، قریب قریب چلو اور خوش ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7871]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د] عن الحكم بن حزن. صحيح أبي داود 1006.»
قال الشيخ الألباني: حسن