صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7900. يا أيها الناس! لا يقتل بعضكم بعضا ولا يصب بعضكم ....
اے لوگو! ایک دوسرے کو قتل نہ کرو اور نہ ....
حدیث نمبر: 7890
«يا أيها الناس! لا يقتل بعضكم بعضا ولا يصب بعضكم بعضا وإذا رميتم الجمرة فارموا بمثل حصى الخذف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! ایک دوسرے کو قتل نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچاؤ، اور جب جمرے کو کنکریاں مارو تو چھوٹے کنکر کے برابر کنکریاں مارو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7890]
”اے لوگو! ایک دوسرے کو قتل نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچاؤ، اور جب جمرے کو کنکریاں مارو تو چھوٹے کنکر کے برابر کنکریاں مارو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7890]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د هـ1] عن أم جندب. الصحيحة 2445.»
قال الشيخ الألباني: حسن