صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7937. يا عائشة! عليك بتقوى الله والرفق فإن الرفق لم يكن ....
اے عائشہ! اللہ سے ڈرتے رہو اور نرمی اختیار کرو، ....
حدیث نمبر: 7927
«يا عائشة! عليك بتقوى الله والرفق فإن الرفق لم يكن في شيء قط إلا زانه ولا نزع من شيء قط إلا شانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اللہ سے ڈرتے رہو اور نرمی اختیار کرو، کیونکہ نرمی جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے بھی نکال دی جائے اسے بدصورت بنا دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7927]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن عائشة. الترغيب 3/262.»
قال الشيخ الألباني: صحيح